راج تلک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تخت نشینی یا تاج پوشی کے موقع پر صندل یا سیندور کا ٹیکا لگانے کی رسم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تخت نشینی یا تاج پوشی کے موقع پر صندل یا سیندور کا ٹیکا لگانے کی رسم۔